جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا

datetime 19  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع کمی کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ امریکہ، ایران معاہدے پر وزیراعظم نے بطور ثالث دستخط کیے،امریکی صدر نے فرانس میں معاہدے پر دستخط کیے،پہلے پلان کے مطابق جنیوا میں معاہدے کی تقریب ہونا تھی،محرم کے باعث ایرانی قیادت کی مصروفیات بھی ہیں۔

نائب وزیراعظم کاکہناتھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوگی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً59روپے تک کمی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…