بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں بہتری، پاکستان میںایک دن میں 25 ارب کے ریال فروخت

datetime 16  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال نے اونچی اُڑان بھرلی۔

ایک کروڑ ایرانی ریال کی مالیت میں ایک دن میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی ریال 4000 کا ہوگیا۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق معاہدہ ہونے کے پہلے روز 25 ارب روپے کے ایرانی ریال فروخت ہوئے۔چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ آج بھی ایرانی ریال کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…