ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 15  جون‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا ایران ڈیل کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالر 76 سینٹ ہوگئی جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر 70 سینٹ پر آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای مربن تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…