بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کی”اپنا گھر اسکیم“میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت

datetime 12  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کم اور متوسط آمدنی والے طبقے کو گھر کی ملکیت کے حصول میں آسانی فراہم کرنے کیلئے ”اپنا گھر اسکیم”میں مزید سہولتیں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اسکیم کے تحت قرضوں کے حصول کے طریقہ کار کو مزید آسان بنایا جائے، درخواستوں کی منظوری کا عمل تیز کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کو اس پروگرام سے فائدہ پہنچایا جائے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عام شہری کے لیے ذاتی گھر کا خواب حقیقت بنانا حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔اجلاس میں اسکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا، جن میں قرضوں کی شرائط میں نرمی، ادائیگی کی مدت میں توسیع اور درخواست گزاروں کے لیے مزید سہولت مراکز کے قیام جیسے اقدامات شامل تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ رہائشی شعبے کی ترقی نہ صرف عوام کو بہتر رہائش فراہم کرے گی بلکہ تعمیراتی صنعت اور اس سے وابستہ شعبوں میں روزگار کے مواقع بھی پیدا کرے گی۔انہوں نے متعلقہ وزارتوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایت کی کہ وہ اسکیم کی شفافیت اور موثریت کو یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…