پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا مستحق خواتین کو 50ہزار سے کم آمدن کی شرط سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ

datetime 9  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)مستحق خواتین کو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کے حکومتی اقدام میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،

جس کے تحت خواتین کے لیے آمدنی کی شرط میں نرمی کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق 50ہزار روپے سے کم آمدنی کی شرط سے مستحق خواتین کو استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فیملی اور دیگر قانونی کیسز میں زیادہ خواتین مفت قانونی امداد حاصل کر سکیں گی۔حکومت پنجاب کو اس حوالے سے سمری منظوری کے لیے ارسال کر دی گئی ہے۔ مجوزہ فیصلے کے تحت وہ خواتین بھی قانونی معاونت حاصل کر سکیں گی جو پہلے آمدنی کی حد کی وجہ سے اس سہولت سے محروم رہتی تھیں۔تاہم حکام کے مطابق عمومی پالیسی کے تحت یہ امداد ان افراد اور خواتین کو فراہم کی جائے گی جن کی ماہانہ آمدنی 50ہزار روپے سے کم ہو۔ادھر قانونی امداد کے اس پروگرام کے تحت سیشن کورٹ میں اب تک تقریبا ساڑھے 3 سو درخواستیں جمع کرائی جا چکی ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہریوں کی بڑی تعداد اس سہولت سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…