اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ،2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  جون‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق رواں سال مئی 2026 میں افراطِ زر کی سالانہ شرح بڑھ کر 11.66 فیصد ہو گئی ہے جو جون 2024 کے بعد 23 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2026 میں سالانہ مہنگائی کی شرح 10.89 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ مئی 2025 میں یہ شرح 3.5 فیصد تھی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2025 تا مئی 2026 اوسط مہنگائی 6.69 فیصد رہی۔مئی 2026 میں شہروں میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں 0.68 فیصد اضافہ ہوا جبکہ دیہی علاقوں میں یہ شرح 0.30 فیصد بڑھی۔سالانہ بنیاد پر دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 11.48 فیصد اور شہری علاقوں میں 11.79 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…