اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

datetime 1  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی،

جس کے نتیجے میں قیمتی دھات کے خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔ ایک روز قبل سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا، تاہم آج مارکیٹ کا رجحان نیچے کی جانب رہا۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 100 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے پر آ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 658 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کا نیا ریٹ 4 لاکھ 4 ہزار 459 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 31 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 494 ڈالر تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی بدستور 8 ہزار 34 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…