اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی تجویز

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے ،

آئندہ صوبائی بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق اگرچہ نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز نہیں تاہم ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور بعض خدمات پر ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے تاکہ آمدنی میں بہتری لائی جا سکے۔بجٹ میں حکومت کی ترجیحات واضح کر دی گئی ہیں جن میں تعلیم، صحت، سڑکوں کی تعمیر، صفائی ستھرائی، زراعت، امن و امان اور عوام کو سستی خوراک کی فراہمی شامل ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے پنجاب بجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 6 ہزار ارب روپے رہنے کا امکان ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1500 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاقی حکومت کے برابر اضافہ کرنے کی تجویز بھی بجٹ کا حصہ ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…