اتوار‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سری لنکا نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فیس ختم کر دی

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سری لنکا نے پاکستان سمیت 40 ممالک کے شہریوں کے لیے سفری سہولت میں بڑا ریلیف دیتے ہوئے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے،

جس کے بعد ان ممالک کے مسافر بغیر کسی ویزا فیس کے سفری اجازت حاصل کر سکیں گے۔

نئی پالیسی سے فائدہ اٹھانے والے ممالک میں پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، قطر، ترکیہ، آسٹریلیا، آسٹریا، بحرین، بیلاروس، بیلجیم، کینیڈا، چین، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، ایران، اسرائیل، اٹلی، جاپان، قازقستان، کویت، ملائیشیا، نیپال، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ، ناروے، پولینڈ، روس، جنوبی کوریا، اسپین، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، تھائی لینڈ، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں۔

سری لنکن حکام کے مطابق ان ممالک کے شہری اب مفت **الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن (ETA)** حاصل کرنے کے اہل ہوں گے، جس کے تحت انہیں 30 روز تک سری لنکا میں قیام اور سفر کی اجازت دی جائے گی۔

محکمہ امیگریشن کا کہنا ہے کہ اگرچہ ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے، تاہم مسافروں کے لیے سفر سے قبل ETA حاصل کرنا بدستور لازمی ہوگا۔ متعلقہ افراد کو آن لائن درخواست جمع کروا کر سفری اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، جس کے بعد وہ بغیر فیس کے سری لنکا کا سفر کر سکیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور مختلف ممالک سے آنے والے سیاحوں کے لیے سفر کو مزید آسان بنانا ہے۔



کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…