بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)مختلف قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

محکمہ قومی بچت کی جانب سے بچت سکیموں کے شرح میں اضافے سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس اور اکائونٹس میں پہلے 5منافعوں پر 11.6فیصد سالانہ جبکہ آخری منافع پر 12.4 فیصد کی شرح سے بھاری منافع دیا جائے گا۔شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس میں 3ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 10.48فیصد، 6ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 10.58فیصد اور ایک سال کے سرٹیفکیٹ پر 11.23فیصد سالانہ منافع ملے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر سیونگز اکائونٹس پر منافع کی شرح 10فیصد سالانہ رکھی گئی ہے جبکہ شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بھی منافع کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ایک سال کے سروا اسلامک ٹرم اکائونٹ پر اب 10.93فیصد سالانہ منافع ملنے کی توقع ہے جبکہ 5 برس کے سروا اسلامک ٹرم اکائونٹ پر 11.16فیصد سالانہ تک منافع ملنے کا امکان ہے۔محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس، بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس، پینشنرز بینیفٹ اکاونٹس اور شہدا فیملی ویلفیئر اکائونٹس پر پہلے کی طرح 12 فیصد سالانہ منافع ملتا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…