اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت پیٹرولیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمتمیں6روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403روپے 78پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6روپے 80پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402روپے 78پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔وزارت پیٹرولیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے آئندہ 7روز کیلئے ہوگیاہے۔وزارت پیٹرولیم نے کہا کہ نئی قیمتوں کا تعین وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ جمعے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5روپے کمی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…