منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی اے نے رات 12سے صبح 6بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی لگا دی

datetime 19  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے غیرقانونی موبائل سمز کی فروخت کی روک تھام کیلئے اہم اقدامات کرتے ہوئے

رات 12بجے سے صبح 6بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل کمپنیوں، فرنچائزز اور ریٹیلرز کو ہدایات پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق رات گئے سمز فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔پی ٹی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف مجاز مراکز سے مقررہ اوقات میں موبائل سمز خریدیں اور بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر کسی بھی موبائل سم کی ایکٹیویشن نہ کی جائے۔پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز سے متعلق شکایات کیلئے شہریوں کو ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…