منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھانے کی تجویز دیدی

datetime 19  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کی رقم میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے رقم 14500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار کرنے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر مذاکرات جاری ہیں،مشن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام آپریشنز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ مذاکرات میں بی آئی ایس پی کے سوشل پروٹیکشن سسٹم کا جائزہ لیا گیا جبکہ پروگرام کے حکام نے مشن کو کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ڈیٹا پر بریفنگ بھی دی۔ ذرائع کے مطابق خاندانوں کی رجسٹریشن، سہہ ماہی رقم اور آئندہ مالی سال کی ضروریات پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ آئندہ مالی سال کفالت پروگرام کی سہ ماہی رقم میں اضافہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ آج مجموعی طور پر 4 ملاقاتیں شیڈول ہیں، مشن کی ایک ملاقات بی آئی ایس پی اور تین ایف بی آر حکام کے ساتھ ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…