اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان ہے۔

حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی ، جیٹ فیول کی قیمت میں 111روپے 44پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔اِسی طرح جیٹ فیول کی قیمت 330 روپے 32 پیسے مقرر کی گئی ہے ، اس سے قبل جیٹ فیول کی قیمت 441۔روپے 66 پیسے تھی ۔دوسری جانب لائٹ ڈیزل آئل 8روپے 8پیسے فی لٹر کمی ہوئی اور نئی قیمت 265 روپے 84پیسے سے بڑھا کر 273روپے 92پیسے مقرر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…