اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ , 270 افراد سے 13 کروڑ 40 لاکھ روپےسے زائد رقم ہتھیائے جانے کا انکشاف

datetime 15  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)اسلام آباد میں آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر بڑے مالیاتی اسکینڈل کا انکشاف سامنے آیا ہے،

جہاں مبینہ طور پر موبائل ایپس کے ذریعے شہریوں سے کروڑوں روپے وصول کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی سی آئی اے نے 270 متاثرین سے 13 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد رقم بٹورنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔حکام کے مطابق کیس ایک مقامی شہری مراد خان کی درخواست پر درج کیا گیا، جس میں غیر ملکی باشندوں سمیت متعدد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ اور دھوکہ دہی سے متعلق مختلف دفعات کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔

تحقیقات کے مطابق ملزمان شہریوں کو آن لائن سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا لالچ دیتے تھے اور مختلف موبائل ایپس کے ذریعے رقم وصول کرتے رہے۔ ابتدائی شواہد کے مطابق متعدد افراد اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیں جبکہ حکام مزید متاثرین اور نیٹ ورک کے دیگر کرداروں کی تفصیلات جمع کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…