اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا

datetime 15  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں نامعلوم مسلح افراد ایک نجی بینک کی کیش وین لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے کارروائی کے دوران کیش وین کے ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ کو نقصان پہنچائے بغیر چھوڑ دیا، تاہم گاڑی اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔دوسری جانب بینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کیش وین میں تقریباً 8 کروڑ روپے سے زائد رقم موجود تھی۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات اور مالی نقصان کے مکمل تخمینے کے لیے جانچ پڑتال جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…