اتوار‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتر،100نمبر پر آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی درجہ بندی کے مطابق گرین پاکستانی پاسپورٹ کی قدر میں نمایاں بہتری ہونے لگی۔

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے2026 کی رینکنگ جاری کردی گئی، پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ 100 نمبر پر آگئی۔ہینڈلے پاسپورٹ انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں تین درجے بہتری آئی۔ 30 ممالک میں پاکستانیوں کو ویزا آن ارائیول سہولت میسر ہے۔



کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…