بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 9ماہ میں 12کھرب وصول کئے جانے کا انکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے گزشتہ 9ماہ کے دوران صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

دستاویز کے مطابق صارفین سے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں 12کھرب 5 ارب 18کروڑ روپے وصول کئے گئے ہیں، اس کے علاوہ کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی مد میں بھی صارفین سے 35ارب روپے کی اضافی رقم وصول کی گئی ہے۔جولائی 2025میں صارفین سے 1کھرب 45ارب جبکہ اگست میں 1کھرب 15ارب روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں لئے گئے، اسی طرح ستمبر میں صارفین سے لیوی کی مد میں 1کھرب 11ارب اور اکتوبر میں 1کھرب 45ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔

نومبر 2025ء میں صارفین سے 1کھرب 51ارب اور دسمبر میں 1کھرب 57ارب پٹرولیم لیوی کی مد میں لیا گیا، اسی طرح جنوری 2026میں صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 1کھرب 24ارب روپے پٹرول لیوی وصول کی گئی۔دستاویز کے مطابق فروری میں 1کھرب 20ارب اور مارچ میں 1کھرب 37ارب پٹرولیم لیوی وصول کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…