اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہوکر 9 لاکھ 34 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 235روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالرکم ہوکر 4713 ڈالر فی اونس ہے۔



















































