بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پی ٹی اے نے ’سمز‘ سے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سمز کارڈز کے دھندے کا انکشاف ہوا ہے، پی ٹی اے نے جعلی سمز کے اجرا سے بچنے کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مفت سم کے لالچ میں اپنی بائیو میٹرک تصدیق ہرگزایکسپوز نہ کریں،پی ٹی اے نے کہا ہے کہ دھوکہ دہی سے صارف کی لاعلمی میں اس کے نام پردوسری سم بھی جاری ہو سکتی ہے،آپ کے نام پر جاری سم غیرقانونی استعمال میں آئے تو قانونی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔پی ٹی اے نے ہدایت دی کہ نئی سم ہمیشہ موبائل فون کمپنی کے کسٹمر سروس سینٹر یا فرنچائز سے ہی تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد خریدیں،یقینی بنائیں کہ آپ کی اجازت کے بغیر کوئی سم آپ کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نہ ہو۔پی ٹی اے نے کہا ہے کہ شہری اپنے نام پر رجسٹرڈ اضافی اور غیر استعمال شدہ سمز کو فوری طور پر بلاک کرائیں۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…