منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مٹی کا تیل بھی سستا ہو گیا، نئی قیمت جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)مٹی کا تیل 17 روپے 33 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 135 روپے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی کر دی گئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بھی 450 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل 25 روپے 31 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 369 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہو گئی،

یہ نئی قیمتیں آئندہ ایک ہفتے کے لیے نافذ رہیں گی، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 366 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہے، گزشتہ رات 12 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…