منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایران جنگ کے دوران پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہوا، اعداد و شمار جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ایران سے امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے دوران پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہوا،وزارت توانائی نے اعداد و شمار جاری کردئیے۔

وزارت توانائی کی دستاویز کے مطابق امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ میں پاکستان میں پیٹرول 46اعشاریہ 7فیصد مہنگا ہوچکا جبکہ یکم مارچ سے اب تک ڈیزل 88اعشاریہ 74فیصد مہنگا ہوا۔دستاویز کے مطابق یکم مارچ سے 4اپریل تک پیٹرول فی لیٹر 120روپے 24پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔دستاویز کے مطابق جنگ کے آغا میں پاکستان میں 1لیٹر 258روپے 17پیسے کا تھا جبکہ اس وقت فی لیٹر قیمت 378روپے 41پیسے ہے۔وزارت توانائی کی دستاویز کے مطابق یکم مارچ سے پہلے لیٹر ڈیزل 275روپے 70پیسے کا تھا، اس پر مجموعی طور پر 244روپے 65پیسے کا اضافہ ہوا، اس وقت قیمت 520روپے 35پیسے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…