اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں 11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے اس حوالے سے حکم جاری کیا ہے، جس کے تحت شہر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے، تاہم ایمرجنسی سروسز معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی اسی روز عام تعطیل ہوگی۔یاد رہے کہ اس سے قبل کابینہ ڈویژن کی جانب سے اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو بھی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا، کیونکہ پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات کا انعقاد کیا جا رہا تھا۔

ان تعطیلات کے دوران اسلام آباد میں تمام سرکاری دفاتر بند رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…