منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ڈومیسائل بنوانے کے طریقہ کار اور فیسوں میں اہم تبدیلیوں کی منظوری

datetime 10  اپریل‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کا ڈومیسائل بنوانے کے طریقہ کار اور فیسوں میں اہم تبدیلیاں منظور کرلی گئیں۔

کابینہ اجلاس میں ڈومیسائل کے حصول کو آسان بنانے اور فیس اسٹرکچر میں تبدیلی کی باقاعدہ منظوری دی گئی۔ڈومیسائل کا عمل اب ڈیجیٹل ہوگا۔ڈومیسائل کی مجموعی فیس550روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی،ڈومیسائل فیس 200روپے، ای اسٹامپ 300روپے، پی آئی ٹی بی کے سروس چارجز 50روپے ادا کرنا ہونگے۔تمام ادائیگیاں موبائل ایپ ای پے پنجاب کے ذریعے ڈیجیٹلی کی جائیں گی، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی کورئیر کے ذریعے گھر تک فراہمی کو بھی نظام کا حصہ بنایا گیا۔

مستقبل قریب میں یہ سروس ‘دستک ایپ’ پر بھی دستیاب ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…