منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف

datetime 10  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں میں جائیداد کے لین دین سے وابستہ افراد کے لیے اہم رعایت کا اعلان کیا ہے،

جس سے پراپرٹی کے شعبے کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اسٹامپ ڈیوٹی ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد نئی شرح کا اطلاق ہو گیا ہے۔نئے قانون کے تحت شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح یکساں کرتے ہوئے ایک فیصد مقرر کر دی گئی ہے، جس سے قواعد و ضوابط میں ہم آہنگی پیدا ہوگی۔اس سے پہلے شہری علاقوں میں بھی اسٹامپ ڈیوٹی ایک فیصد تھی، جبکہ دیہی علاقوں میں اس حوالے سے مختلف شرح لاگو تھی، جسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔

گورنر پنجاب کے مطابق اس اقدام کا مقصد قوانین کو سادہ بنانا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے، جبکہ اس سے خاص طور پر دیہی علاقوں میں پراپرٹی کے کاروبار میں تیزی آنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…