منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کے بڑے منصوبے کی تیاری

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں ہائی اسپیڈ براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولت کو عام کرنے کے لیے بڑے منصوبے کی تیاری شروع کر دی ۔

ذرائع پی آئی ٹی بی کے مطابق اس منصوبے کے تحت 15 لاکھ نئے صارفین کو براڈبینڈ سے منسلک کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور موجودہ براڈبینڈ کنکشنز کی تعداد کو دوگنا کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔شہری علاقوں میں 400 سے زائد مقامات پر نیٹ ورک کی توسیع کی جائے گی۔سکولوں، ہسپتالوں اور سرکاری دفاتر کو تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ڈیجیٹل سروسز تک عوام کی رسائی مزید آسان بنائی جائے گی۔ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے اجازت ناموں کے اجرا ء کا وقت 90 دن سے کم کر کے 21 دن کیا جائے گا۔نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے انفراسٹرکچر سہولیات بھی مہیا کی جائیں گی۔حکام کے مطابق آئندہ چند سالوں میں 2 کروڑ افراد کو جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے، اور یہ منصوبہ تعلیم، صحت اور کاروباری شعبے میں نمایاں بہتری لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…