منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں، آبنائے ہرمز کی بندش اور ایران جنگ کے منفی اثرات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر 43 سینٹ ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 2.7 فیصد اضافے کے بعد 114 ڈالر 57 سینٹ ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو دھمکیاں دیتے ہوئے غیر اخلاقی بیان میں لکھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز نہ کھولی تو امریکا ایران کے پاور پلانٹ اور پل اڑا دے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی دھمکی دیتے ہوئے اپنی پرانی ڈیڈ لائن میں 24 گھنٹے کی توسیع بھی کی اور کہا کہ ایران پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔ زندگی جہنم بنا دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…