جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہریوں کے لیے پیٹرول پر سبسڈی حاصل کرنے کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے،

جس کے تحت موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کو نمایاں ریلیف فراہم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا کہ صوبے کے عوام کے لیے ایک بڑا ریلیف پیکیج متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو روزانہ کے استعمال کے لیے 20 لیٹر تک پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کی رعایت دی جائے گی۔انہوں نے وضاحت کی کہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے شہری 1000 نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ’مریم کو بتائیں‘ ایپ اور متعلقہ ویب پورٹل کے ذریعے بھی رجسٹریشن اور معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔مزید برآں، وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ پنجاب میں اب موٹر سائیکل کی رجسٹریشن یا ملکیت کی منتقلی پر کسی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت عام آدمی پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے اور یہ منصوبہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…