جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

کویت کا وزٹ ویزوں سے متعلق بڑا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)کویت کی وزارتِ داخلہ نے مختلف اقسام کے وزٹ ویزوں میں ایک ماہ کی اضافی توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے،

جس سے غیر ملکی شہریوں کو عارضی سہولت فراہم کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت کے سیکیورٹی میڈیا کے ڈائریکٹر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ یہ فیصلہ ملک میں موجودہ حالات اور ہوائی اڈے کی وقتی بندش کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد انسانی بنیادوں پر غیر ملکی افراد اور ان کے کفیلوں کو ممکنہ قانونی پیچیدگیوں سے بچانا ہے۔ مزید یہ کہ کاروباری، خاندانی اور سیاحتی وزٹ ویزوں سمیت تمام متعلقہ ویزوں کی مدت خودکار طور پر بڑھا دی جائے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ اس توسیع کے لیے شہریوں کو کسی بھی سرکاری دفتر یا ریزیڈنسی افیئرز ڈیپارٹمنٹ سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، کیونکہ یہ عمل ازخود مکمل کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…