منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمتوں میں ہلکا سا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،

جس کی تصدیق تازہ اعداد و شمار سے ہوئی ہے۔پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی اوسط قیمت 1482 روپے فی بوری ریکارڈ کی گئی، جو اس سے پہلے ہفتے کے 1476 روپے کے مقابلے میں معمولی یعنی 0.43 فیصد زیادہ ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جنوبی شہروں میں قیمتوں میں نسبتاً زیادہ اضافہ سامنے آیا، جہاں سیمنٹ کی اوسط قیمت 1471 روپے سے بڑھ کر 1489 روپے فی بوری ہو گئی، جو تقریباً 1.20 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں یہ اضافہ محدود سطح پر ہے، تاہم مختلف علاقوں میں اس کا اثر مختلف انداز میں محسوس کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…