منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

مکو آ نہ(این این آئی)پاکستان میں 750 روپے کے قومی انعامی بانڈز کے 106 ویں قرعہ اندازی کا انعقاد یکم اپریل کے بجائے 15 اپریل 2026 کو صبح 9 بجے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بینکنگ سروسز کارپوریشن میں کیا جائے گا750 روپے کے بانڈز میں سرمایہ کاری محفوظ سمجھی جاتی ہے

کیونکہ یہ کسی بھی وقت نقدی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے اور ساتھ ہی بڑے کیش انعام جیتنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہیاس قرعہ اندازی میں ایک فاتح کو پہلے انعام کے طور پر 1,500,000 روپے دیے جائیں گے۔ تین افراد دوسرے انعام کے طور پر 500,000 روپے جیتیں گے، جبکہ 1,696 فاتحین کو تیسرا انعام 9,300 روپے دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…