منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اوگرا نے ایل پی جی کی اضافی قیمت کی وصولی کا نوٹس لے لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)اوگرا نے ملک میں ایل پی جی کی اضافی قیمت کی وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے سرکاری ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر ایکشن کا عندیہ دیدیا۔

ترجمان اوگرا کے مطابق ایل پی جی سیکٹر کی مانیٹرنگ سخت کردی ہے، اوگرا نے ملک بھر میں فیلڈ انسپکشنز شروع کر دی ہیں، مارچ 2026 کی مقررہ قیمتوں پر فروخت یقینی بنائی جائے، تمام صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کو کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔بیان کے مطابق ایل پی جی مارکیٹ میں اوورچارجنگ برداشت نہیں کی جائے گی، مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت فی کلو 225روپے مقرر ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 400سے 450روپے وصول کی جارہی ہے جبکہ 2665والال گھریلو سلنڈر 5 ہزار روپے تک فروخت ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…