جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلان کر کے بجٹ ای وی سیگمنٹ میں ہلچل مچا دی

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

اسلا م آباد (نیوز ڈ یسک) پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے

کیونکہ کیپٹل سمارٹ موٹرز(CSM) نے باضابطہ طور پر JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلان کر کے بجٹ ای وی سیگمنٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔ پاک ویلز کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اس گاڑی کے دو ورژنز متعارف کروائے گئے ہیں جن میں JMEV EV3 Comfort کی قیمت 4,899,999 روپے جبکہ JMEV EV3 Premium کی قیمت 4,999,999 روپے مقرر کی گئی ہے۔ جدید فیچرز سے لیس ان گاڑیوں کی بکنگ محض 490,000 روپے سے کی جا سکے گی جس کا باقاعدہ آغاز اپریل سے ہو رہا ہے،

جبکہ خوش نصیب خریداروں کو ان گاڑیوں کی ڈیلیوری جولائی سے ملنا شروع ہو جائے گی۔ پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر 50 لاکھ روپے سے کم کی رینج میں اس الیکٹرک گاڑی کی آمد کو متوسط طبقے اور ماحول دوست سواری کے متلاشی افراد کے لیے ایک بہترین متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…