منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قوم سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے بتایا کہ انہیں پیٹرول کی قیمت میں 95 روپے فی لیٹر اور ڈیزل میں 203 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش دی گئی تھی،

تاہم انہوں نے یہ تجویز مسترد کر دی۔ ان کے مطابق حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اس ہفتے مزید 56 ارب روپے کا مالی بوجھ خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات کے مطابق پیٹرول کی قیمت 544 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی تھی، لیکن حکومت اسے 322 روپے میں فراہم کر رہی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی ممکنہ قیمت 790 روپے فی لیٹر بنتی تھی، جبکہ اسے 335 روپے میں دستیاب رکھا گیا ہے۔

اپنے خطاب میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت توانائی کے شعبے میں بہتری کے لیے اقدامات جاری رکھے گی اور مارکیٹ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ عوامی ریلیف اور معاشی استحکام کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…