اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

عالمی بینک کا ایران جنگ سے متاثرہ ممالک کی مالی معاونت کا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے عالمی بینک نے ایران سے متعلق جنگ کے باعث متاثر ہونے والے ممالک کی مدد کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

عالمی بینک کے مطابق مشرق وسطی میں جاری کشیدگی سے متاثرہ ممالک کے ساتھ مل کر توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ ممالک کو مالی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تکنیکی معاونت بھی دی جائے گی تاکہ وہ موجودہ چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹ سکیں، بیان میں مزید کہا گیا کہ روزگار کی بحالی کے لیے نجی شعبے کے ساتھ تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ ادارے نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خطے میں استحکام اور معاشی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…