بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

پیر کو سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد سونا دو روزمیں ریکورکرگیا،ایک دن 43000 ہزار روپے کمی کے بعد دو روز میں فی تولہ سونا 31500 روپے مہنگا ہوا۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان میں بدھ کو فی تولہ سونا 15200روپے مہنگا ہوکر 479262 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونے کے بھا ؤ13031 روپے کے اضافے سے 410889 روپے ہوگئیپاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 370 روپے بڑھکر 7824روپے ہوگئی،عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 152 ڈالر بڑھکر 4565 ڈالر ہوگئیں۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…