منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ

datetime 24  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایل این جی کی ترسیل متاثر ہونے سے سوئی ناردرن کو شدید شارٹ فال کا سامنا ہے ،سوئی ناردرن کا گیس شارٹ فال 700ملین کیوبک فٹ سے تجاوزکر گیا۔جس پر گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا،ذرائع کے مطابق صرف کھانے کے اوقات میں فل پریشر گیس فراہم کی جائے گی،صبح، دوپہر اور رات کے اوقات میں گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا پلان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…