منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،

جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کے کئی علاقوں میں گیس کے کم پریشر کے باعث صارفین متبادل ایندھن پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔ اسی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے۔سرکاری طور پر ایل پی جی کی قیمت 225 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم کراچی میں یہی گیس غیر قانونی طور پر تقریباً 450 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں یہ 500 روپے فی کلو سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…