جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کو موقع پر ورچوئل لائسنس دینے کا اعلان کردیا

نئے نظام کے تحت انٹرنیشنل لائسنس کے علاوہ تمام لائسنس ورچوئل کارڈز کی صورت میں جاری کیے جائیں گے۔ٹریفک وارڈنز ون ایپ کے ذریعے موقع پر ہی لائسنس پروسیس کرنے کے مجاز ہوں گے جبکہ بائیک سواروں کو صرف سڑک پر اپنا ڈیٹا فراہم کرنا ہوگا اور فیس کی ادائیگی کے بعد فوری طور پر ورچوئل لائسنس جاری کر دیا جائے گا۔ڈاکٹر عطا الرحمن نے بتایا کہ آنیوالے دنوں میں لائسنسنگ سسٹم کا دائرہ کار 16سال کی عمر کے نوجوانوں تک بڑھا دیا جائے گا، جس سے کم عمر شہریوں کو قانونی طور پر ڈرائیونگ کا موقع ملے گا۔ورچوئل کارڈز کے تعارف سے حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے ون ایپ پر تمام ڈیٹا تک فوری رسائی ممکن ہوگی،

جس سے اب فزیکل (پلاسٹک)کارڈ رکھنے کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔اس سسٹم کے پورے صوبے میں نفاذ کے لیے آئی جی پنجاب کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…