منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)عالمی ومقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 24ہزار300روپے کمی واقع ہوئی ہے،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر 4لاکھ 99ہزار462روپے ہو گئی ۔10گرام سونے کی قیمت 20833روپے کم ہو کر 4لاکھ 28ہزار 208روپے ہو گئی۔ادھرچاندی کی قیمت 760روپے فی تولہ کم ہو گئی ،چاندی کی قیمت کم ہو کر7734روپے فی تولہ ہو گئی ۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ243ڈالر ہو کر 4767ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…