منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب

datetime 17  مارچ‬‮  2026 |

کراچی (نیوز ڈیسک): شہر قائد کے علاقے صدر میں ہوٹلوں پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سے 32 خواتین کو بازیاب کروا لیا گیا۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے چھاپے مار کر اس گروہ کے خلاف کارروائی کی، جس میں ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ گروہ خواتین کو بیرونِ ملک لے جا کر استحصال میں ملوث تھا۔ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اجمل کے مطابق متاثرہ خواتین کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ملزمان انہیں سیاحتی ویزے پر دبئی لے جاتے اور وہاں نائٹ کلبز میں کام کرواتے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان خواتین کو بعض غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں بھی ملوث کیا جاتا تھا۔ گروہ میں شامل خاتون کا کردار اہم تھا، جو ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو بیرونِ ملک جانے پر آمادہ کرتی تھی۔ایف آئی اے نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس نیٹ ورک کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے بھی مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…