منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈی سی نے فیسوں کی نئی حد مقرر کر دی ہے جس کے تحت 19بڑے میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافہ کیا گیاہے ، نئی فیس 17لاکھ سے 22لاکھ روپے کے درمیان مقرر کی گئی ہے ۔اسلام آباد کے نجی میڈیکل کالج کی فیس سب سے زیادہ 21لاکھ 47ہزار مقرر کی گئی ہے ، فیسوں میں اضافے کا اطلاق2024-25سے تمام سالوں کے طلبا پر یکساں ہو گا، 20نجی میڈیکل کالجز کی فیس اضافے کے کیسز آڈٹ رپورٹ کی عدم موجودگی پر مسترد کر دیئے گئے ۔

کیسز مسترد ہونے والے اداروں کی گزشتہ سیشن کی فیس 18لاکھ،رواں برس 18لاکھ 90 ہزار رہے گی، متعلقہ نجی میڈیکل کالجز کو زائد فیس لینے کی اجازت نہیں ہو گی، خلاف ورزی کرنے والے اداروں کو 20لاکھ جرمانہ،رجسٹریشن معطلی ہو گی،زائد وصول کی گئی فیس1ماہ کے اندر طلبا ء کو واپس کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…