منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نادرانے ادارے کی جعلی ویب سائٹ کی نشاندہی کرتے ہوئے شہریوں کیلیے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی ایک جعلی ویب سائٹ سامنے آنے پر شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔

نادرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کے ویزا پورٹل کی نقل پر مبنی ایک مشکوک ویب سائٹ سامنے آئی ہے جس کا لنک https://www.visa.nadragov.online ہے۔ حکام کے مطابق یہ ویب سائٹ نادرا کی سرکاری ویب سائٹ نہیں ہے اور اس کا ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ اس جعلی ویب سائٹ کو شہریوں کی ذاتی معلومات یا آن لائن ادائیگیاں حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہو۔

ادارے نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس ویب سائٹ کو استعمال نہ کریں اور نہ ہی اس پر اپنی کوئی ذاتی معلومات درج کریں۔ نادرا کے مطابق ویزا سے متعلق خدمات کے لیے صرف سرکاری پورٹل https://visa.nadra.gov.pk استعمال کیا جائے۔

نادرا نے مزید واضح کیا کہ شہری ہمیشہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ نادرا کی تمام آن لائن خدمات صرف ان ویب سائٹس کے ذریعے حاصل کی جائیں جن کے آخر میں .gov.pk موجود ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…