منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے عید کے بعد ملک بھر میں ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی پی ڈی اے کے وائس چیئرمین طارق حسن نے کہا کہ حکومت نے رات کے وقت اچانک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ان کے مطابق پیٹرولیم لیوی میں 21 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جبکہ باقی 36 روپے فی لیٹر اضافے کے بارے میں وضاحت نہیں کی گئی، اس لیے مجموعی طور پر 55 روپے کے اضافے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔
طارق حسن کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع میں اضافے کا وعدہ دو سال قبل کیا گیا تھا لیکن اب تک اس پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ فی لیٹر 55 روپے اضافے کے بعد ڈیلرز کے لیے تیل خریدنے کی لاگت بڑھ گئی ہے جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا ہے۔

ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شفاف تحقیقات نہ کی گئیں اور ڈیلرز کا مارجن نہ بڑھایا گیا تو 26 مارچ سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…