جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑی کمی

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 100 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔فی دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 087 روپے گھٹ کر 4لاکھ 57ہزار 186روپے کی سطح پر آگئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 324 روپے کی کمی سے 8ہزار 851 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 278 روپے کی کمی سے 7 ہزار 588روپے کی سطح پر آگئی، واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 900 روپے کم ہوئی تھی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…