منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول اور ڈیزل آج مزید مہنگا ہونے کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان جمعہ کو کیے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان کے پاس مارچ کے لیے تیل کا وافر ذخیرہ موجود ہے تاہم عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ڈیزل آج مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے زائد ہے۔حکومت کے کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد شروع کر دیا۔ فیول کے کم استعمال کیلئے آج اسلام آباد میں سرکاری چھٹی ہے۔ پاکستان نے جیٹ فیول پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔گزشتہ روز وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ جمعہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا اور نئی قیمتیں اوسط نرخوں کو مدنظر رکھ کر مقرر کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ خطے کی کشیدہ صورتحال اور عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث حکومت گزشتہ ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…