منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی(این این آئی)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جمعرات کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کی کمی سے 5ہزار 176ڈالر کی سطح پر آگئی۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار 900روپے کی کمی سے 5لاکھ 40ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی، اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 486روپے گھٹ کر 4لاکھ 63ہزار 273روپے کی سطح پر آگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 179 روپے کی کمی سے 9ہزار 175 روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 153روپے کی کمی سے 7ہزار 866روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…