جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خلیجی خطے میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد پاکستان نے تیل کی فراہمی کے لیے متبادل راستہ اختیار کرتے ہوئے بحرِ احمر کے ذریعے خام تیل درآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا ایک جہاز سعودی عرب کی ینبع بندرگاہ پر پہنچ چکا ہے۔ یہ جہاز تقریباً 73 ہزار ٹن خام تیل لے کر کل کراچی کے لیے روانہ ہوگا۔شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی این ایس سی کا ایک اور جہاز “شالامار” بھی جنگی حالات والے علاقے سے تیل لوڈ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شالامار جہاز فجیرہ سے خام تیل لے کر کراچی کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔دوسری جانب آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پی این ایس سی کے دو جہازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ کراچی اور چارٹرڈ مقام کے درمیان پھنسے ہوئے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…