جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حکومتی بہترین حکمت عملی،تیل بردار جہاز پاکستان پہنچنا شروع

datetime 10  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)حکومت کی بہترین حکمت عملی کے باعث خلیج ممالک سے تیل بردار جہاز پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

پورٹ قاسم پر تیل بردار جہاز کی ہنگامی برتھنگ شروع کر دی گئی، دو جہاز بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔یو اے ای کی اسٹیٹ فجیرہ سے روانہ ہونے والا تیل بردار جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا، پورٹ قاسم کے فوٹ کو ٹرمینل پر ایم ٹی نیو ایٹرو پاس جہاز 50 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لایا ہے۔انتظامیہ کے مطابق پورٹ قاسم پر دوسرا جہاز ایم ٹی اسپرس ٹو 55 ہزار میڑک ٹن خام تیل لے کر آج(منگل)پہنچے گا۔تیسرا جہاز ایم ٹی سی کلپر 34 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر 11 مارچ کو پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو گا۔پورٹ قاسم انتظامیہ کے مطابق خام تیل لانے والوں میں سے ایک جہاز عمان سے آرہا ہے، تین دن میں خام تیل کے تین جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…