جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)حکومتِ سندھ نے حضرت علیؑ کے یومِ شہادت کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت 11 مارچ 2026 کو اسکولوں اور کالجوں میں تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان المبارک، جو حضرت علیؑ کے یومِ شہادت کے طور پر منایا جاتا ہے، کے احترام میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔حکام کے مطابق اس دن صوبے کے اسکولز اور کالجز میں کلاسز نہیں ہوں گی اور طلبہ و اساتذہ کو تعطیل دی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے جاری شیڈول میں واضح کیا گیا ہے کہ یومِ علیؑ کے موقع پر تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…